شہر

شاہین فاؤنڈیشن ناندیڑ کے دسویں جماعت کے شاندار نتائج، نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع

ناندیڑ:شہر کے معروف تعلیمی ادارے شاہین فاؤنڈیشن، گلی نمبر 6، گلزار باغ، ٹیپو سلطان روڈ، ناندیڑ کے دسویں جماعت کے سال 2026 کے شاندار نتائج سامنے آئے ہیں، جس پر طلبہ، والدین اور اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ادارے کے کامیاب طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہین فاؤنڈیشن کا نام روشن کیا۔

ادارے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ تعلیمی سال 2026-27 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ محدود نشستوں کے پیش نظر والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں۔
📍 پتہ:
شاہین فاؤنڈیشن
گلی نمبر 6، گلزار باغ، ٹیپو سلطان روڈ، ناندیڑ۔

Contact No. 9172827746, 7558224870, 7387975568

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!