ایجوکشن

ڈاکٹر اسداللہ خان انگلش ہائی اسکول اینڈ کالج، سولاپور کا اس۔ اس۔ سی بورڈ کے امتحانات میں شاندار مظاہر ہ

سولاپور (اِقبال باغبان ) : ڈاکٹر اسداللہ خان انگلش ہائی اسکول اینڈ کالج، سولاپور کے طلبہ نے اس۔ اس۔ سی بورڈ امتحان 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ادارے کا نام روشن کیا۔ادارہ کی ہونہار طالبہ عدیبہ کامبلے نے 94%حاصل کرکے اسکول میں پہلا مقام حاصل کی، جبکہ عائشہ نداف نے 90.20% نمبرلے کر دوسرااور افیہ شیخ نے 86.20%نمبر حاصلکرکے تیسرا مقام حاصل کیا۔

دیگر کئی طلبہ نے بھی 80 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرکے اسکول کی بہترین تدریسی معیار کو ثابت کیا۔اس موقع پر ادارے کے انتظامیہ، پرنسپل اور اساتذہ نے تمام کامیاب طلبہ اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کامیابی کو محنت، معیاری تعلیم اور مسلسل رہنمائی کا نتیجہ قرار دیا۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!