ایجوکشن
وسنت راؤ کالے سینئر کالج، دیگلور ناکہ، ناندیڑ تعلیمی سال 2026-27 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔


دستیاب کورسیس:
B.Sc — 3 سالہ کورس
B.Com — 3 سالہ کورس
B.A — 3 سالہ کورس
BCA
BCS
مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کے تحت
Distance M.A — تمام مضامین
تمام UG & PG کورسیس میں داخلے جاری ہیں۔
جلدی کریں!اپنی نشستیں ابھی محفوظ کرلیں۔
پتہ:وسنت راؤ کالے سینئر کالج
دیگلور ناکہ، ناندیڑ۔




