شہر

مجلسِ لیڈر الحاج سید معین کی جانب سے ایس آئی آر کیلئے کیے جارہے کاموں کا معائنہ ۔

ناندیڑ (راست) ناندیڑ کے سینیئر قائد الحاج سید معین نے ایس آئی آر سے متعلق چل رہے کاموں کا جائزہ لیا ۔
وارڈ نمبر 11، وارڈ نمبر 12، وارڈ نمبر 13 اور وارڈ نمبر 15 کا دورہ کیا اور ایس آئی آر متعلق کاموں کی رفتار اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔
وہیں سابقہ اسٹینڈنگ کمیٹی چیئرمین شمیم عبداللہ اور مجلسی کارپوریٹرس بھی وہاں موجود تھے ۔
اس موقع پر الحاج سید معین نے کہا کہ مجلسِ عوام کے حقوق کے تحفظ اور ایس آئی آر کے سلسلے میں ہر مومن رہنمائی کے لیے مُسلسل کوشیش کر رہی ہے،اور مجلسِ ہر میدان میں عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہے۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!