ایجوکشن

عائشہ عبدالکریم کھچی کی ڈی ایل ایڈ امتحان میں اوّل درجہ سے نمایاں کامیابی ۔

کنوٹ (اکرم چوہان) ڈی ایل ایڈ امتحان کے نتائج ظاہر ہو چکے ہیں،کنوٹ شہر کی ہونہار طالبہ عائشہ عبدالکریم کھچی نے ڈی ایل ایڈ (D.El.Ed) امتحان میں اول درجہ سے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے٪ 86 فیصد مارکس حاصِل کیے۔
یوت محل اُردو ڈی ایل ایڈ کالج سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے عائشہ نے اس امتحان میں کافی بہتر مظاہرہ کیا۔
عائشہ کی اس کامیابی پر دوست ،رشتےدار،عزیز و اقارب نے مبارکباد پیش کیں۔

todayonelive@gmail.com

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!