-
مراٹھوڑ ا

ناندیڑ کے مشہور و معروف عثمان میڈیکل کے مالک محمد عثمان صاحب کا انتقال
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ناندیڑ کے مشہور و معروف عثمان میڈیکل کے مالک، محمد عثمان صاحب کا انتقال ہوگیا…
Read More » -
اسلامی

دارالعلوم حضرت سعد بن ابی وقاص عمرکھیڑ میں 19 اضلاع کا اجلاس عام بسلسلہ تقسیم انعامات و دسواں سالانہ مسابقہ نعت و تقاریر برائے مدارس ودربھ و مشرقی مراٹھواڑا.
عمرکھیڑ(اکرم چوہان): دارالعلوم حضرت سعد بن ابی وقاص عمرکھیڑ ضلع ایوت محل کے زیرِ انتظام و معہد دار العلوم حسینیہ…
Read More » -
مہاراشٹرا

مہاراشٹر فریڈم آف ریلجن ایکٹ بنام لؤ جہاد قانون غیر آئینی، مولانا حلیم اللہ قاسمی
ممبئی 25/ اگست مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کو روکنے کے لیئے مہاراشٹر حکومت نے دیگر…
Read More » -
ایجوکشن

سماجی برائیوں کے خلاف بیداری: وحدت اسلامی ہند کی جانب سے 16 تا 26 اگست ملک گیر مہم کا انعقاد
اردھاپور ( شیخ زبیر ) وحدت اسلامی ہند کی جانب سے 16 تا 26 اگست 2026 کے دوران ملک گیر…
Read More » -
ایجوکشن

یو۔ای۔ایس مہیلا مہاودیالیہ میں پہلی بار "بزمِ فارسی ادب” کا افتتاح
سولاپور : (اقبال باغبان) : یو۔ای۔ایس مہیلا مہاودیالیہ، سولاپور کے شعبۂ فارسی کے زیرِ اہتمام کالج میں پہلی بار "بزمِ…
Read More » -
ضلع

مجیب بھائی متر منڈل کی جانب سے ایڈوکیٹ محمد شاہد کو بہترین صحافتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ناندیڑ:25/اگست:- مجیب بھائی متر منڈل کی جانب سے ناندیڑ کے نامور صحافی ایڈوکیٹ محمد شاہد کو "وادڑ وارا” صحافتی ایوارڈ…
Read More » -
شہر

ڈاکٹر ایم۔ اے۔ غفار صاحب اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔
بڑے افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ناندیڑ وزیرآباد کے معروف سرجن ڈاکٹر ایم۔…
Read More » -
مہاراشٹرا

جمعیۃعلماءسانگلی(ارشدمدنی) کےاجلاسمنتظمہمیںمفتیحفیظاللہحفیظقاسمیکیآمداورپُرمغزخطاب
سانگلی 21؍ اگست جمعیۃ علماء ایک ممتاز، باوقار اور فعال دینی و ملی تنظیم ہے، جو ملتِ اسلامیہ کی ہمہ…
Read More » -
مہاراشٹرا

محمود نواز جاگیردار اور سہیل نائیک کی کیندر پرمکھ عہدے پر تقرری، انڈین یوتھ ایسوسی ایشن کی جانب سے پرتپاک تہنیت۔
سولاپور(اِقبال باغبان) : تعلیمی اور سماجی امور میں ہمیشہ پیش پیش رہنے والے قابلِ قدر اساتذہ محمود نواز جاگیردار اور…
Read More » -
ایجوکشن

مدرسہ حضرت عبداللہ ابن امّ مکتومؓ اردھاپور میں سالانہ مسابقہ کا کامیاب انعقاد
اردھاپور ( شیخ زبیر ) جمعرات مدرسہ حضرت عبداللہ ابن امّ مکتومؓ اردھاپور میں طلبۂ مدرسہ کے درمیان سالانہ مسابقہ…
Read More »










